the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔24(اعتماد نیوز) پارلیمانی مانسونی اجلاس کا آغاز ہوا۔ چنانچہ اجلاس کے پہلے دن نو منتخب ارکان پارلیمنٹ مہاراشٹر سے پریتم منڈے ‘ اور اتر پردیش سے تیج پرتاپ سنگھ نے حلف لیا۔ اسکے فوری بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی حالیہ کابینہ کی توسیع میں نو منتخب وزرا کا اجلاس سے تعارف کر وایا۔ اسی کے



ساتھ فوت شدہ ارکان پارلیمنٹ کو خراج پیش کیا گیا۔ اسکے علاوہ جموں کشمیر میں سیلاب اور وشاکھا پٹنم میں طوفان ہد ہد کی دوران تباہی پر بھی لوک سبھا میں اظہار ہمدردی کیا گیا۔ اسکے بعد لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے کل تک کے لئے اجلاس کو ملتوی کر دیا۔ جبکہ آج راجیہ سبھا کو بھی آغاز کے ساتھ ہی کل تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.